IntroSurah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 39. Az-Zumar · Ayah 70

  1. وَ وُفِّیَتْ كُلُّ نَفْسٍ مَّا عَمِلَتْ وَ هُوَ اَعْلَمُ بِمَا یَفْعَلُوْنَ۠ع﴿70﴾

    1. وَوُفِّيَتْاور پورا پورا دیا جائے گا
    2. كُلُّ نَفْسٍہر شخص
    3. مَّا عَمِلَتْجو اس نے کیا (اس کے اعمال)
    4. وَهُوَاور وہ
    5. اَعْلَمُخوب جانتا ہے
    6. بِمَا يَفْعَلُوْنَجو کچھ وہ کرتے ہیں
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور ہر متنفس کو جو کچھ بھی اُس نے عمل کیا تھا اُس کا پورا پورا بدلہ دے دیا جائے گا لوگ جو کچھ بھی کرتے ہیں اللہ اس کو خوب جانتا ہے
The commentary on this passage starts at ayah 39:69.Read it