تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 39. Az-Zumar · Ayah 51
فَاَصَابَهُمْ سَیِّاٰتُ مَا كَسَبُوْا١ؕ وَ الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا مِنْ هٰۤؤُلَآءِ سَیُصِیْبُهُمْ سَیِّاٰتُ مَا كَسَبُوْا١ۙ وَ مَا هُمْ بِمُعْجِزِیْنَ﴿51﴾
- فَاَصَابَهُمْپس انہیں پہنچیں
- سَيِّاٰتُبرائیاں
- مَا كَسَبُوْا ۭجو انہوں نے کمائی
- وَالَّذِيْنَ ظَلَمُوْااور جن لوگوں نے ظلم کیا
- مِنْ هٰٓؤُلَآءِان میں سے
- سَيُصِيْبُهُمْجلد پہنچیں گی انہیں
- سَيِّاٰتُبرائیاں
- مَا كَسَبُوْا ۙجو انہوں نے کمایا
- وَمَا هُمْاور وہ نہیں
- بِمُعْجِزِيْنَعاجز کرنے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ان پر ان کے اعمال کے وبال پڑ گئے۔ اور جو لوگ ان میں سے ظلم کرتے رہے ہیں ان پر ان کے عملوں کے وبال عنقریب پڑیں گے۔ اور وہ (خدا کو) عاجز نہیں کرسکتے