تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 39. Az-Zumar · Ayah 50

  1. قَدْ قَالَهَا الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ فَمَاۤ اَغْنٰى عَنْهُمْ مَّا كَانُوْا یَكْسِبُوْنَ﴿50﴾

    1. قَدْ قَالَهَایقینا یہ کہا تھا
    2. الَّذِيْنَجو لوگ
    3. مِنْسے
    4. قَبْلِهِمْان سے پہلے
    5. فَمَآ اَغْنٰىتو وہ نہ دور کیا
    6. عَنْهُمْان سے
    7. مَّاجو
    8. كَانُوْا يَكْسِبُوْنَوہ کرتے تھے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو لوگ ان سے پہلے تھے وہ بھی یہی کہا کرتے تھے تو جو کچھ وہ کیا کرتے تھے ان کے کچھ بھی کام نہ آیا