تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 39. Az-Zumar · Ayah 4
لَوْ اَرَادَ اللّٰهُ اَنْ یَّتَّخِذَ وَلَدًا لَّاصْطَفٰى مِمَّا یَخْلُقُ مَا یَشَآءُ١ۙ سُبْحٰنَهٗ١ؕ هُوَ اللّٰهُ الْوَاحِدُ الْقَهَّارُ﴿4﴾
- لَوْاگر
- اَرَادَ اللّٰهُچاہتا اللہ
- اَنْ يَّتَّخِذَکہ بنائے
- وَلَدًااولاد
- لَّاصْطَفٰىالبتہ وہ چن لیتا
- مِمَّااس سے جو
- يَخْلُقُ مَا يَشَآءُ ۙوہ پیدا کرتا ہے (مخلوق) جسے وہ چاہتا ہے
- سُبْحٰنَهٗ ۭوہ پاک ہے
- هُوَ اللّٰهُوہی اللہ
- الْوَاحِدُواحد (یکتا)
- الْقَهَّارُزبردست
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اگر خدا کسی کو اپنا بیٹا بنانا چاہتا تو اپنی مخلوق میں سے جس کو چاہتا انتخاب کرلیتا۔ وہ پاک ہے وہی تو خدا یکتا (اور) غالب ہے