تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 39. Az-Zumar · Ayah 3

  1. اَلَا لِلّٰهِ الدِّیْنُ الْخَالِصُ١ؕ وَ الَّذِیْنَ اتَّخَذُوْا مِنْ دُوْنِهٖۤ اَوْلِیَآءَ١ۘ مَا نَعْبُدُهُمْ اِلَّا لِیُقَرِّبُوْنَاۤ اِلَى اللّٰهِ زُلْفٰى١ؕ اِنَّ اللّٰهَ یَحْكُمُ بَیْنَهُمْ فِیْ مَا هُمْ فِیْهِ یَخْتَلِفُوْنَ١ؕ۬ اِنَّ اللّٰهَ لَا یَهْدِیْ مَنْ هُوَ كٰذِبٌ كَفَّارٌ﴿3﴾

    1. اَلَایاد رکھو
    2. لِلّٰهِاللہ کے لیے
    3. الدِّيْنُعبادت
    4. الْخَالِصُ ۭخالص
    5. وَالَّذِيْنَاور جو لوگ
    6. اتَّخَذُوْابناتے ہیں
    7. مِنْ دُوْنِهٖٓاس کے سوا
    8. اَوْلِيَآءَ ۘدوست
    9. مَا نَعْبُدُهُمْنہیں عبادت کرتے ہم ان کی
    10. اِلَّامگر
    11. لِيُقَرِّبُوْنَآاس لیے کہ وہ مقرب بنادیں ہمیں
    12. اِلَى اللّٰهِاللہ کا
    13. زُلْفٰى ۭقرب کا درجہ
    14. اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ
    15. يَحْكُمُفیصلہ کردے گا
    16. بَيْنَهُمْان کے درمیان
    17. فِيْ مَاجس میں
    18. هُمْوہ
    19. فِيْهِاس میں
    20. يَخْتَلِفُوْنَوہ اختلاف کرتے ہیں
    21. اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ
    22. لَا يَهْدِيْہدایت نہیں دیتا
    23. مَنْ هُوَجو ہو
    24. كٰذِبٌجھوٹا
    25. كَفَّارٌناشکرا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
دیکھو خالص عبادت خدا ہی کے لئے (زیبا ہے) اور جن لوگوں نے اس کے سوا اور دوست بنائے ہیں۔ (وہ کہتے ہیں کہ) ہم ان کو اس لئے پوجتے ہیں کہ ہم کو خدا کا مقرب بنادیں۔ تو جن باتوں میں یہ اختلاف کرتے ہیں خدا ان میں ان کا فیصلہ کردے گا۔ بےشک خدا اس شخص کو جو جھوٹا ناشکرا ہے ہدایت نہیں دیتا