تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 39. Az-Zumar · Ayah 34
لَهُمْ مَّا یَشَآءُوْنَ عِنْدَ رَبِّهِمْ١ؕ ذٰلِكَ جَزٰٓؤُا الْمُحْسِنِیْنَۚۖ﴿34﴾
- لَهُمْان کے لیے
- مَّا يَشَآءُوْنَجو وہ چاہیں گے
- عِنْدَہاں۔ پاس
- رَبِّهِمْ ۭان کا رب
- ذٰلِكَیہ
- جَزَآءُجزا
- الْمُحْسِنِيْنَ(جمع) نیکوکاروں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
وہ جو چاہیں گے ان کے لئے ان کے پروردگار کے پاس (موجود) ہے۔ نیکوکاروں کا یہی بدلہ ہے