تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 39. Az-Zumar · Ayah 33
وَ الَّذِیْ جَآءَ بِالصِّدْقِ وَ صَدَّقَ بِهٖۤ اُولٰٓئِكَ هُمُ الْمُتَّقُوْنَ﴿33﴾
- وَالَّذِيْاور جو شخص
- جَآءَآیا
- بِالصِّدْقِسچائی کے ساتھ
- وَصَدَّقَاور اس نے تصدیق کی
- بِهٖٓاس کو
- اُولٰٓئِكَیہی لوگ
- هُمُوہ
- الْمُتَّقُوْنَ(جمع) متقی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو شخص سچی بات لے کر آیا اور جس نے اس کی تصدیق کی وہی لوگ متقی ہیں