تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 39. Az-Zumar · Ayah 30
اِنَّكَ مَیِّتٌ وَّ اِنَّهُمْ مَّیِّتُوْنَ٘﴿30﴾
- اِنَّكَبیشک تم
- مَيِّتٌمرنے والے
- وَّاِنَّهُمْار بیشک وہ
- مَّيِّتُوْنَمرنے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(اے پیغمبر) تم بھی مر جاؤ گے اور یہ بھی مر جائیں گے