تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 39. Az-Zumar · Ayah 29
ضَرَبَ اللّٰهُ مَثَلًا رَّجُلًا فِیْهِ شُرَكَآءُ مُتَشٰكِسُوْنَ وَ رَجُلًا سَلَمًا لِّرَجُلٍ١ؕ هَلْ یَسْتَوِیٰنِ مَثَلًا١ؕ اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ١ۚ بَلْ اَكْثَرُهُمْ لَا یَعْلَمُوْنَ﴿29﴾
- ضَرَبَ اللّٰهُبیان کی اللہ نے
- مَثَلًاایک مثال
- رَّجُلًاایک آدمی
- فِيْهِاس میں
- شُرَكَآءُکئی شریک
- مُتَشٰكِسُوْنَآپس میں ضدی
- وَرَجُلًاار ایک آدمی
- سَلَمًاسالم (خالص)
- لِّرَجُلٍ ۭایک آدمی
- هَلْکیا
- يَسْتَوِيٰنِدونوں کی برابر ہے
- مَثَلًا ۭمثال (حالت)
- اَلْحَمْدُتمام تعریفیں
- لِلّٰهِ ۭاللہ کے لیے
- بَلْبلکہ
- اَكْثَرُهُمْان میں اکثر
- لَا يَعْلَمُوْنَعلم نہیں رکھتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
خدا ایک مثال بیان کرتا ہے کہ ایک شخص ہے جس میں کئی (آدمی) شریک ہیں۔ (مختلف المزاج اور) بدخو اور ایک آدمی خاص ایک شخص کا (غلام) ہے۔ بھلا دونوں کی حالت برابر ہے۔ (نہیں) الحمدلله بلکہ یہ اکثر لوگ نہیں جانتے