تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 39. Az-Zumar · Ayah 25
كَذَّبَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ فَاَتٰىهُمُ الْعَذَابُ مِنْ حَیْثُ لَا یَشْعُرُوْنَ﴿25﴾
- كَذَّبَجھٹلایا
- الَّذِيْنَجو لوگ
- مِنْ قَبْلِهِمْان سے پہلے
- فَاَتٰىهُمُتو ان پر آگیا
- الْعَذَابُعذاب
- مِنْ حَيْثُجہاں سے
- لَا يَشْعُرُوْنَانہیں خیال نہ تھا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو لوگ ان سے پہلے تھے انہوں نے بھی تکذیب کی تھی تو ان پر عذاب ایسی جگہ سے آگیا کہ ان کو خبر ہی نہ تھی