تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 39. Az-Zumar · Ayah 16

  1. لَهُمْ مِّنْ فَوْقِهِمْ ظُلَلٌ مِّنَ النَّارِ وَ مِنْ تَحْتِهِمْ ظُلَلٌ١ؕ ذٰلِكَ یُخَوِّفُ اللّٰهُ بِهٖ عِبَادَهٗ١ؕ یٰعِبَادِ فَاتَّقُوْنِ﴿16﴾

    1. لَهُمْان کے لیے
    2. مِّنْ فَوْقِهِمْان کے اوپر سے
    3. ظُلَلٌسائبان
    4. مِّنَ النَّارِآگ کے
    5. وَمِنْ تَحْتِهِمْاور ان کے نیچے سے
    6. ظُلَلٌ ۭسائبان (چادریں)
    7. ذٰلِكَیہ
    8. يُخَوِّفُ اللّٰهُڈراتا ہے اللہ
    9. بِهٖاس سے
    10. عِبَادَهٗ ۭاپنے بندوں
    11. يٰعِبَادِاے میرے بندو
    12. فَاتَّقُوْنِپس مجھ سے ڈرو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ان کے اوپر تو آگ کے سائبان ہوں گے اور نیچے (اس کے) فرش ہوں گے۔ یہ وہ (عذاب) ہے جس سے خدا اپنے بندوں کو ڈراتا ہے۔ تو اے میرے بندو مجھ سے ڈرتے رہو