تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 39. Az-Zumar · Ayah 15

  1. فَاعْبُدُوْا مَا شِئْتُمْ مِّنْ دُوْنِهٖ١ؕ قُلْ اِنَّ الْخٰسِرِیْنَ الَّذِیْنَ خَسِرُوْۤا اَنْفُسَهُمْ وَ اَهْلِیْهِمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ١ؕ اَلَا ذٰلِكَ هُوَ الْخُسْرَانُ الْمُبِیْنُ﴿15﴾

    1. فَاعْبُدُوْاپس تم پرستش کرو
    2. مَا شِئْتُمْجس کی تم چاہو
    3. مِّنْ دُوْنِهٖ ۭاس کے سوائے
    4. قُلْفرمادیں
    5. اِنَّبیشک
    6. الْخٰسِرِيْنَگھاٹا پانے والے
    7. الَّذِيْنَوہ جنہوں نے
    8. خَسِرُوْٓاگھاٹے میں ڈالا
    9. اَنْفُسَهُمْاپنے آپ کو
    10. وَاَهْلِيْهِمْاور اپنے گھر والے
    11. يَوْمَ الْقِيٰمَةِ ۭروز قیامت
    12. اَلَاخوب یاد رکھو
    13. ذٰلِكَیہ
    14. هُوَوہ
    15. الْخُسْرَانُگھاٹا
    16. الْمُبِيْنُصریح
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو تم اس کے سوا جس کی چاہو پرستش کرو۔ کہہ دو کہ نقصان اٹھانے والے وہی لوگ ہیں جنہوں نے قیامت کے دن اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو نقصان میں ڈالا۔ دیکھو یہی صریح نقصان ہے
Tafseer Ibn-e-Kaseer - 39 : 15