تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 38. Saad · Ayah 18

  1. اِنَّا سَخَّرْنَا الْجِبَالَ مَعَهٗ یُسَبِّحْنَ بِالْعَشِیِّ وَ الْاِشْرَاقِۙ﴿18﴾

    1. اِنَّا سَخَّرْنَابیشک ہم نے مسخر کردیے
    2. الْجِبَالَپہاڑ
    3. مَعَهٗاس کے ساتھ
    4. يُسَبِّحْنَوہ تسبیح کرتے تھے
    5. بِالْعَشِيِّشام کے وقت
    6. وَالْاِشْرَاقِاور صبح کے وقت
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ہم نے پہاڑوں کو ان کے زیر فرمان کردیا تھا کہ صبح وشام ان کے ساتھ (خدائے) پاک (کا) ذکر کرتے تھے