تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 38. Saad · Ayah 17
اِصْبِرْ عَلٰى مَا یَقُوْلُوْنَ وَ اذْكُرْ عَبْدَنَا دَاوٗدَ ذَا الْاَیْدِ١ۚ اِنَّهٗۤ اَوَّابٌ﴿17﴾
- اِصْبِرْآپ صبر کریں
- عَلٰياس پر
- مَا يَقُوْلُوْنَجو وہ کہتے ہیں
- وَاذْكُرْاور یاد کریں
- عَبْدَنَاہمارے بندے
- دَاوٗدَداؤد
- ذَا الْاَيْدِ ۚقوت والا
- اِنَّهٗٓبیشک وہ
- اَوَّابٌخوب رجوع کرنے والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(اے پیغمبر) یہ جو کچھ کہتے ہیں اس پر صبر کرو۔ اور ہمارے بندے داؤد کو یاد کرو جو صاحب قوت تھے (اور) بےشک وہ رجوع کرنے والے تھے