تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 36. Yaseen · Ayah 79
قُلْ یُحْیِیْهَا الَّذِیْۤ اَنْشَاَهَاۤ اَوَّلَ مَرَّةٍ١ؕ وَ هُوَ بِكُلِّ خَلْقٍ عَلِیْمُۙ﴿79﴾
- قُلْفرما دیں
- يُحْيِيْهَااسے زندہ کرے گا
- الَّذِيْٓوہ جس نے
- اَنْشَاَهَآاسے پیدا کیا
- اَوَّلَ مَرَّةٍ ۭپہلی بار
- وَهُوَاور وہ
- بِكُلِّہر طرح
- خَلْقٍپیدا کرنا
- عَلِيْمُۨجاننے والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کہہ دو کہ ان کو وہ زندہ کرے گا جس نے ان کو پہلی بار پیدا کیا تھا۔ اور وہ سب قسم کا پیدا کرنا جانتا ہے