تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 36. Yaseen · Ayah 78
وَ ضَرَبَ لَنَا مَثَلًا وَّ نَسِیَ خَلْقَهٗ١ؕ قَالَ مَنْ یُّحْیِ الْعِظَامَ وَ هِیَ رَمِیْمٌ﴿78﴾
- وَضَرَبَاور اس نے بیان کی
- لَنَاہمارے لیے
- مَثَلًاایک مثال
- وَّنَسِيَاور بھول گیا
- خَلْقَهٗ ۭاپنی پیدائش
- قَالَکہنے لگا
- مَنْ يُّحْيِکون پیدا کرے گا
- الْعِظَامَہڈیاں
- وَهِىَاور جبکہ وہ
- رَمِيْمٌگل گئیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ہمارے بارے میں مثالیں بیان کرنے لگا اور اپنی پیدائش کو بھول گیا۔ کہنے لگا کہ (جب) ہڈیاں بوسیدہ ہوجائیں گی تو ان کو کون زندہ کرے گا؟