تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 36. Yaseen · Ayah 73

  1. وَ لَهُمْ فِیْهَا مَنَافِعُ وَ مَشَارِبُ١ؕ اَفَلَا یَشْكُرُوْنَ﴿73﴾

    1. وَلَهُمْاور ان کے لیے
    2. فِيْهَاان میں
    3. مَنَافِعُفائدے
    4. وَمَشَارِبُ ۭاور پینے کی چیزیں
    5. اَفَلَا يَشْكُرُوْنَکیا پھر وہ شکر نہیں کرتے ؟
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ان میں ان کے لئے (اور) فائدے اور پینے کی چیزیں ہیں۔ تو یہ شکر کیوں نہیں کرتے؟