تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 36. Yaseen · Ayah 72

  1. وَ ذَلَّلْنٰهَا لَهُمْ فَمِنْهَا رَكُوْبُهُمْ وَ مِنْهَا یَاْكُلُوْنَ﴿72﴾

    1. وَذَلَّلْنٰهَااور ہم نے فرمانبردار کیا انہیں
    2. لَهُمْان کے لیے
    3. فَمِنْهَاپس ان سے
    4. رَكُوْبُهُمْان کی سواری
    5. وَمِنْهَااور ان سے
    6. يَاْكُلُوْنَوہ کھاتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ان کو ان کے قابو میں کردیا تو کوئی تو ان میں سے ان کی سواری ہے اور کسی کو یہ کھاتے ہیں
Tafseer Ibn-e-Kaseer - 36 : 72