تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 36. Yaseen · Ayah 53
اِنْ كَانَتْ اِلَّا صَیْحَةً وَّاحِدَةً فَاِذَا هُمْ جَمِیْعٌ لَّدَیْنَا مُحْضَرُوْنَ﴿53﴾
- اِنْنہ
- كَانَتْہوگی
- اِلَّامگر
- صَيْحَةًایک چنگھاڑ
- وَّاحِدَةًایک
- فَاِذَاپس یکایک
- هُمْوہ
- جَمِيْعٌسب
- لَّدَيْنَاہمارے سامنے
- مُحْضَرُوْنَحاضر کیے جائیں گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
صرف ایک زور کی آواز کا ہونا ہوگا کہ سب کے سب ہمارے روبرو آحاضر ہوں گے