تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 36. Yaseen · Ayah 52
قَالُوْا یٰوَیْلَنَا مَنْۢ بَعَثَنَا مِنْ مَّرْقَدِنَا١ؐٚۘ هٰذَا مَا وَعَدَ الرَّحْمٰنُ وَ صَدَقَ الْمُرْسَلُوْنَ﴿52﴾
- قَالُوْاوہ کہیں گے
- يٰوَيْلَنَااے وائے ہم پر
- مَنْۢ بَعَثَنَاکس نے اٹھا دیا ہمیں
- مِنْسے
- مَّرْقَدِنَا ۆہماری قبریں
- ھٰذَایہ
- مَا وَعَدَجو وعدہ کیا
- الرَّحْمٰنُرحمن۔ اللہ
- وَصَدَقَاور سچ کہا تھا
- الْمُرْسَلُوْنَرسولوں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کہیں گے اے ہے ہمیں ہماری خوابگاہوں سے کس نے (جگا) اُٹھایا؟ یہ وہی تو ہے جس کا خدا نے وعدہ کیا تھا اور پیغمبروں نے سچ کہا تھا