تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 36. Yaseen · Ayah 35
لِیَاْكُلُوْا مِنْ ثَمَرِهٖ١ۙ وَ مَا عَمِلَتْهُ اَیْدِیْهِمْ١ؕ اَفَلَا یَشْكُرُوْنَ﴿35﴾
- لِيَاْكُلُوْاتاکہ وہ کھائیں
- مِنْ ثَمَرِهٖ ۙاس کے پھلوں سے
- وَمَااور نہیں
- عَمِلَتْهُبنایا اسے
- اَيْدِيْهِمْ ۭان کے ہاتھوں
- اَفَلَا يَشْكُرُوْنَتو کیا وہ شکر نہ کریں گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تاکہ یہ ان کے پھل کھائیں اور ان کے ہاتھوں نے تو ان کو نہیں بنایا تو پھر یہ شکر کیوں نہیں کرتے؟