تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 36. Yaseen · Ayah 34
وَ جَعَلْنَا فِیْهَا جَنّٰتٍ مِّنْ نَّخِیْلٍ وَّ اَعْنَابٍ وَّ فَجَّرْنَا فِیْهَا مِنَ الْعُیُوْنِۙ﴿34﴾
- وَجَعَلْنَااور بنائے ہم نے
- فِيْهَااس میں
- جَنّٰتٍباغات
- مِّنْسے ۔ کے
- نَّخِيْلٍکھجور
- وَّاَعْنَابٍاور انگور
- وَّفَجَّرْنَااور جاری کیے ہم نے
- فِيْهَااس میں
- مِنَسے
- الْعُيُوْنِچشمے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اس میں کھجوروں اور انگوروں کے باغ پیدا کیے اور اس میں چشمے جاری کردیئے