تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 35. Faatir · Ayah 11
وَ اللّٰهُ خَلَقَكُمْ مِّنْ تُرَابٍ ثُمَّ مِنْ نُّطْفَةٍ ثُمَّ جَعَلَكُمْ اَزْوَاجًا١ؕ وَ مَا تَحْمِلُ مِنْ اُنْثٰى وَ لَا تَضَعُ اِلَّا بِعِلْمِهٖ١ؕ وَ مَا یُعَمَّرُ مِنْ مُّعَمَّرٍ وَّ لَا یُنْقَصُ مِنْ عُمُرِهٖۤ اِلَّا فِیْ كِتٰبٍ١ؕ اِنَّ ذٰلِكَ عَلَى اللّٰهِ یَسِیْرٌ﴿11﴾
- وَاللّٰهُاور اللہ
- خَلَقَكُمْاس نے پیدا کیا تمہیں
- مِّنْ تُرَابٍمٹی سے
- ثُمَّپھر
- مِنْ نُّطْفَةٍنطفہ سے
- ثُمَّ جَعَلَكُمْپھر اس نے تمہیں بنایا
- اَزْوَاجًا ۭجوڑے جوڑے
- وَمَااور نہ
- تَحْمِلُحاملہ ہوتی ہے
- مِنْ اُنْثٰىکوئی عورت
- وَلَا تَضَعُاور نہ وہ جنتی ہے
- اِلَّامگر
- بِعِلْمِهٖ ۭاس کے علم میں سے
- وَمَااور نہیں
- يُعَمَّرُعمر پاتا
- مِنْ مُّعَمَّرٍکوئی بڑی عمر والا
- وَّلَا يُنْقَصُاور نہ کمی کی جاتی ہے
- مِنْ عُمُرِهٖٓاس کی عمر سے
- اِلَّامگر
- فِيْ كِتٰبٍ ۭکتاب میں
- اِنَّبیشک
- ذٰلِكَیہ
- عَلَي اللّٰهِاللہ پر
- يَسِيْرٌآسان
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور خدا ہی نے تم کو مٹی سے پیدا کیا پھر نطفے سے پھر تم کو جوڑا جوڑا بنا دیا۔ اور کوئی عورت نہ حاملہ ہوتی ہے اور نہ جنتی ہے مگر اس کے علم سے۔ اور نہ کسی بڑی عمر والے کو عمر زیادہ دی جاتی ہے اور نہ اس کی عمر کم کی جاتی ہے مگر (سب کچھ) کتاب میں (لکھا ہوا) ہے۔ بےشک یہ خدا کو آسان ہے