تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 34. Saba · Ayah 53
وَّ قَدْ كَفَرُوْا بِهٖ مِنْ قَبْلُ١ۚ وَ یَقْذِفُوْنَ بِالْغَیْبِ مِنْ مَّكَانٍۭ بَعِیْدٍ﴿53﴾
- وَّقَدْ كَفَرُوْااور تحقیق انہوں نے کفر کیا
- بِهٖاس سے
- مِنْ قَبْلُ ۚاس سے قبل
- وَيَقْذِفُوْنَاور وہ پھینکتے ہیں
- بِالْغَيْبِبن دیکھے
- مِنْسے
- مَّكَانٍۢ بَعِيْدٍدور جگہ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور پہلے تو اس سے انکار کرتے رہے اور بن دیکھے دور ہی سے (ظن کے) تیر چلاتے رہے