تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 34. Saba · Ayah 52

  1. وَّ قَالُوْۤا اٰمَنَّا بِهٖ١ۚ وَ اَنّٰى لَهُمُ التَّنَاوُشُ مِنْ مَّكَانٍۭ بَعِیْدٍۚۖ﴿52﴾

    1. وَّقَالُوْٓااور وہ کہیں گے
    2. اٰمَنَّاہم ایمان لائے
    3. بِهٖ ۚاس پر
    4. وَاَنّٰىاور کہاں
    5. لَهُمُان کے لیے
    6. التَّنَاوُشُپکڑنا (ہاتھ آنا)
    7. مِنْسے
    8. مَّكَانٍۢجگہ
    9. بَعِيْدٍدور (دار الجزا)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور کہیں گے کہ ہم اس پر ایمان لے آئے اور (اب) اتنی دور سے ان کا ہاتھ ایمان کے لینے کو کیونکر پہنچ سکتا ہے
Tafseer Ibn-e-Kaseer - 34 : 52