تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 34. Saba · Ayah 5
وَ الَّذِیْنَ سَعَوْ فِیْۤ اٰیٰتِنَا مُعٰجِزِیْنَ اُولٰٓئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ مِّنْ رِّجْزٍ اَلِیْمٌ﴿5﴾
- وَالَّذِيْنَاور وہ لوگ جو
- سَعَوْانہوں نے کوشش کی
- فِيْٓ اٰيٰتِنَاہماری آیتوں میں
- مُعٰجِزِيْنَہرانے کے لیے
- اُولٰٓئِكَیہی لوگ
- لَهُمْان کے لیے
- عَذَابٌعذاب
- مِّنْسے
- رِّجْزٍ اَلِيْمٌسخت دردناک
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جنہوں نے ہماری آیتوں میں کوشش کی کہ ہمیں ہرا دیں گے۔ ان کے لئے سخت درد دینے والے عذاب کی سزا ہے