تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 34. Saba · Ayah 4

  1. لِّیَجْزِیَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ١ؕ اُولٰٓئِكَ لَهُمْ مَّغْفِرَةٌ وَّ رِزْقٌ كَرِیْمٌ﴿4﴾

    1. لِّيَجْزِيَتاکہ جزا دے
    2. الَّذِيْنَ اٰمَنُوْاان لوگوں کو جو ایمان لائے
    3. وَعَمِلُوااور انہوں نے عمل کیے
    4. الصّٰلِحٰتِ ۭنیک
    5. اُولٰٓئِكَیہی لوگ
    6. لَهُمْان کے لیے
    7. مَّغْفِرَةٌبخشش
    8. وَّرِزْقٌ كَرِيْمٌاور عزت کی روزی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اس لئے کہ جو لوگ ایمان لائے اور عمل نیک کرتے رہے ان کو بدلہ دے۔ یہی ہیں جن کے لئے بخشش اور عزت کی روزی ہے