تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 34. Saba · Ayah 45
وَ كَذَّبَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ١ۙ وَ مَا بَلَغُوْا مِعْشَارَ مَاۤ اٰتَیْنٰهُمْ فَكَذَّبُوْا رُسُلِیْ١۫ فَكَیْفَ كَانَ نَكِیْرِ۠ع﴿45﴾
- وَكَذَّبَاور جھٹلایا
- الَّذِيْنَانہوں نے جو
- مِنْ قَبْلِهِمْ ۙان سے پہلے
- وَمَا بَلَغُوْااور وہ نہ پہنچے
- مِعْشَارَدسواں حصہ
- مَآ اٰتَيْنٰهُمْجو ہم نے انہیں دیا
- فَكَذَّبُوْاسو انہوں نے جھٹلایا
- رُسُلِيْ ۣمیرے رسولوں کو
- فَكَيْفَتو کیسا
- كَانَہوا
- نَكِيْرِمیرا عذاب
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو لوگ ان سے پہلے تھے انہوں نے تکذیب کی تھی اور جو کچھ ہم نے ان کو دیا تھا یہ اس کے دسویں حصے کو بھی نہیں پہنچے تو انہوں نے میرے پیغمبروں کو جھٹلایا۔ سو میرا عذاب کیسا ہوا