تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 34. Saba · Ayah 44
وَ مَاۤ اٰتَیْنٰهُمْ مِّنْ كُتُبٍ یَّدْرُسُوْنَهَا وَ مَاۤ اَرْسَلْنَاۤ اِلَیْهِمْ قَبْلَكَ مِنْ نَّذِیْرٍؕ﴿44﴾
- وَمَآاور نہ
- اٰتَيْنٰهُمْدیں ہم نے انہیں
- مِّنْ كُتُبٍکتابیں
- يَّدْرُسُوْنَهَاکہ انہیں پڑھیں
- وَمَآاور نہ
- اَرْسَلْنَآبھیجا ہم نے
- اِلَيْهِمْان کی طرف
- قَبْلَكَآپ سے پہلے
- مِنْ نَّذِيْرٍکوئی ڈرانے والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ہم نے نہ تو ان (مشرکوں) کو کتابیں دیں جن کو یہ پڑھتے ہیں اور نہ تم سے پہلے ان کی طرف کوئی ڈرانے والا بھیجا مگر انہوں نے تکذیب کی