تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 34. Saba · Ayah 38

  1. وَ الَّذِیْنَ یَسْعَوْنَ فِیْۤ اٰیٰتِنَا مُعٰجِزِیْنَ اُولٰٓئِكَ فِی الْعَذَابِ مُحْضَرُوْنَ﴿38﴾

    1. وَالَّذِيْنَاور جو لوگ
    2. يَسْعَوْنَکوشش کرتے ہیں
    3. فِيْٓ اٰيٰتِنَاہماری آیتوں میں
    4. مُعٰجِزِيْنَعاجزی کرنے (ہرانے) والے
    5. اُولٰٓئِكَیہی لوگ
    6. فِي الْعَذَابِعذاب میں
    7. مُحْضَرُوْنَحاضر کیے جائیں گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو لوگ ہماری آیتوں میں کوشش کرتے ہیں کہ ہمیں ہرا دیں وہ عذاب میں حاضر کئے جائیں گے