تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 34. Saba · Ayah 37
وَ مَاۤ اَمْوَالُكُمْ وَ لَاۤ اَوْلَادُكُمْ بِالَّتِیْ تُقَرِّبُكُمْ عِنْدَنَا زُلْفٰۤى اِلَّا مَنْ اٰمَنَ وَ عَمِلَ صَالِحًا١٘ فَاُولٰٓئِكَ لَهُمْ جَزَآءُ الضِّعْفِ بِمَا عَمِلُوْا وَ هُمْ فِی الْغُرُفٰتِ اٰمِنُوْنَ﴿37﴾
- وَمَآاور نہیں
- اَمْوَالُكُمْتمہارے مال
- وَلَآاور نہ
- اَوْلَادُكُمْتمہاری اولاد
- بِالَّتِيْوہ جو کہ
- تُقَرِّبُكُمْتمہیں نزدیک کردے
- عِنْدَنَاہمارے نزدیک
- زُلْفٰٓيدرجہ
- اِلَّامگر
- مَنْجو
- اٰمَنَایمان لایا
- وَعَمِلَ صَالِحًا ۡاور اس نے اچھے عمل کیے
- فَاُولٰٓئِكَیہی لوگ
- لَهُمْان کے لیے
- جَزَآءُجزا
- الضِّعْفِدوگنی
- بِمَا عَمِلُوْااس کے بدلے جو انہوں نے کیا
- وَهُمْاور وہ
- فِي الْغُرُفٰتِبالاخانوں میں
- اٰمِنُوْنَامن سے ہوں گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور تمہارا مال اور اولاد ایسی چیز نہیں کہ تم کو ہمارا مقرب بنا دیں۔ ہاں (ہمارا مقرب وہ ہے) جو ایمان لایا اور عمل نیک کرتا رہا۔ ایسے ہی لوگوں کو ان کے اعمال کے سبب دگنا بدلہ ملے گا اور وہ خاطر جمع سے بالاخانوں میں بیٹھے ہوں گے