تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 33. Al-Ahzaab · Ayah 17
قُلْ مَنْ ذَا الَّذِیْ یَعْصِمُكُمْ مِّنَ اللّٰهِ اِنْ اَرَادَ بِكُمْ سُوْٓءًا اَوْ اَرَادَ بِكُمْ رَحْمَةً١ؕ وَ لَا یَجِدُوْنَ لَهُمْ مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ وَلِیًّا وَّ لَا نَصِیْرًا﴿17﴾
- قُلْفرمادیں
- مَنْ ذَاکون جو
- الَّذِيْ يَعْصِمُكُمْوہ جو تمہیں بچائے
- مِّنَ اللّٰهِاللہ سے
- اِنْاگر
- اَرَادَ بِكُمْوہ چاہے تم سے
- سُوْٓءًابرائی
- اَوْیا
- اَرَادَ بِكُمْچاہے تم سے
- رَحْمَةً ۭمہربانی
- وَلَايَجِدُوْنَاور وہ نہ پائیں گے
- لَهُمْاپنے لیے
- مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِاللہ کے سوا
- وَلِيًّاکوئی دوست
- وَّلَا نَصِيْرًااور نہ مددگار
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کہہ دو کہ اگر خدا تمہارے ساتھ برائی کا ارادہ کرے تو کون تم کو اس سے بچا سکتا ہے یا اگر تم پر مہربانی کرنی چاہے تو (کون اس کو ہٹا سکتا ہے) اور یہ لوگ خدا کے سوا کسی کو نہ اپنا دوست پائیں گے اور نہ مددگار