تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 33. Al-Ahzaab · Ayah 16
قُلْ لَّنْ یَّنْفَعَكُمُ الْفِرَارُ اِنْ فَرَرْتُمْ مِّنَ الْمَوْتِ اَوِ الْقَتْلِ وَ اِذًا لَّا تُمَتَّعُوْنَ اِلَّا قَلِیْلًا﴿16﴾
- قُلْفرمادیں
- لَّنْ يَّنْفَعَكُمُتمہیں ہرگز نفع نہ دے گا
- الْفِرَارُفرار
- اِنْاگر
- فَرَرْتُمْتم بھاگے
- مِّنَ الْمَوْتِموت سے
- اَوِیا
- الْقَتْلِقتل
- وَاِذًااور اس صورت میں
- لَّا تُمَتَّعُوْنَنہ فائدہ دیے جاؤ گے
- اِلَّا قَلِيْلًامگر (صرف) تھوڑا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کہہ دو کہ اگر تم مرنے یا مارے سے بھاگتے ہو تو بھاگنا تم کو فائدہ نہیں دے گا اور اس وقت تم بہت ہی کم فائدہ اٹھاؤ گے