تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 30. Ar-Room · Ayah 60
فَاصْبِرْ اِنَّ وَعْدَ اللّٰهِ حَقٌّ وَّ لَا یَسْتَخِفَّنَّكَ الَّذِیْنَ لَا یُوْقِنُوْنَ۠ع﴿60﴾
- فَاصْبِرْپس آپ صبر کریں
- اِنَّبیشک
- وَعْدَ اللّٰهِاللہ کا وعدہ
- حَقٌّسچا
- وَّلَا يَسْتَخِفَّنَّكَاور وہ ہرگز (کسی طور) سبک نہ کردیں گے آپ کو
- الَّذِيْنَجو لوگ
- لَا يُوْقِنُوْنَیقین نہیں رکھتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
پس تم صبر کرو بیشک خدا کا وعدہ سچا ہے اور (دیکھو) جو لوگ یقین نہیں رکھتے وہ تمہیں اوچھا نہ بنادیں