تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 30. Ar-Room · Ayah 59

  1. كَذٰلِكَ یَطْبَعُ اللّٰهُ عَلٰى قُلُوْبِ الَّذِیْنَ لَا یَعْلَمُوْنَ﴿59﴾

    1. كَذٰلِكَاسی طرح
    2. يَطْبَعُ اللّٰهُاللہ مہر لگا دیتا ہے
    3. عَلٰيپر
    4. قُلُوْبِدل (جمع)
    5. الَّذِيْنَجو لوگ
    6. لَا يَعْلَمُوْنَسمجھ نہیں رکھتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اسی طرح خدا اُن لوگوں کے دلوں پر جو سمجھ نہیں رکھتے مہر لگا دیتا ہے