تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 30. Ar-Room · Ayah 19

  1. یُخْرِجُ الْحَیَّ مِنَ الْمَیِّتِ وَ یُخْرِجُ الْمَیِّتَ مِنَ الْحَیِّ وَ یُحْیِ الْاَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا١ؕ وَ كَذٰلِكَ تُخْرَجُوْنَ۠ع﴿19﴾

    1. يُخْرِجُوہ نکالتا ہے
    2. الْحَيَّزندہ
    3. مِنَ الْمَيِّتِمردے سے
    4. وَيُخْرِجُاور نکالتا ہے وہ
    5. الْمَيِّتَمردہ
    6. مِنَ الْحَيِّزندہ سے
    7. وَيُحْيِاور وہ زندہ کرتا ہے
    8. الْاَرْضَزمین
    9. بَعْدَبعد
    10. مَوْتِهَا ۭاس کا مرنا
    11. وَكَذٰلِكَاور اسی طرح
    12. تُخْرَجُوْنَتم نکالے جاؤ گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
وہی زندے کو مردے سے نکالتا اور (وہی) مردے کو زندے سے نکالتا ہے اور (وہی) زمین کو اس کے مرنے کے بعد زندہ کرتا ہے۔ اور اسی طرح تم (دوبارہ زمین میں سے) نکالے جاؤ گے