تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 30. Ar-Room · Ayah 18
وَ لَهُ الْحَمْدُ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ عَشِیًّا وَّ حِیْنَ تُظْهِرُوْنَ﴿18﴾
- وَلَهُاور اس کے لیے
- الْحَمْدُتمام تعریفیں
- فِي السَّمٰوٰتِآسمانوں میں
- وَالْاَرْضِاور زمین
- وَعَشِيًّااور بعد زوال (تیسرے پہر)
- وَّحِيْنَاور جب
- تُظْهِرُوْنَتم ظہر کرتے ہو (ظہر کے وقت)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور آسمانوں اور زمین میں اُسی کی تعریف ہے۔ اور تیسرے پہر بھی اور جب دوپہر ہو (اُس وقت بھی نماز پڑھا کرو)