تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 95
قُلْ صَدَقَ اللّٰهُ١۫ فَاتَّبِعُوْا مِلَّةَ اِبْرٰهِیْمَ حَنِیْفًا١ؕ وَ مَا كَانَ مِنَ الْمُشْرِكِیْنَ﴿95﴾
- قُلْآپ کہ دیں
- صَدَقَسچ فرمایا
- اللّٰهُاللہ
- فَاتَّبِعُوْااب پیروی کرو
- مِلَّةَدین
- اِبْرٰهِيْمَابراہیم
- حَنِيْفًاحنیف
- وَمَااور نہ
- كَانَتھے
- مِنَسے
- الْمُشْرِكِيْنَمشرک (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کہہ دو کہ خدا نے سچ فرمایا دیا پس دین ابراہیم کی پیروی کرو جو سب سے بےتعلق ہو کر ایک (خدا) کے ہو رہے تھے اور مشرکوں سے نہ تھے