تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 94
فَمَنِ افْتَرٰى عَلَى اللّٰهِ الْكَذِبَ مِنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الظّٰلِمُوْنَؐ﴿94﴾
- فَمَنِپھر جو
- افْتَرٰىجھوٹ باندھے
- عَلَيپر
- اللّٰهِاللہ
- الْكَذِبَجھوٹ
- مِنْ بَعْدِسے۔ بعد
- ذٰلِكَاس
- فَاُولٰٓئِكَتو وہی لوگ
- ھُمُوہ
- الظّٰلِمُوْنَظالم (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو اس کے بعد بھی خدا پر جھوٹے افترا کریں تو ایسے لوگ ہی بےانصاف ہیں