تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 74
یَّخْتَصُّ بِرَحْمَتِهٖ مَنْ یَّشَآءُ١ؕ وَ اللّٰهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِیْمِ﴿74﴾
- يَّخْتَصُّوہ خاص کرلیتا ہے
- بِرَحْمَتِهٖاپنی رحمت سے
- مَنْجس کو
- يَّشَآءُوہ چاہتا ہے
- وَاللّٰهُاور اللہ
- ذُو الْفَضْلِفضل والا
- الْعَظِيْمِبڑا۔ بڑے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
وہ اپنی رحمت سے جس کو چاہتا ہے خاص کر لیتا ہے اور خدا بڑے فضل کا مالک ہے