تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 73
وَ لَا تُؤْمِنُوْۤا اِلَّا لِمَنْ تَبِعَ دِیْنَكُمْ١ؕ قُلْ اِنَّ الْهُدٰى هُدَى اللّٰهِ١ۙ اَنْ یُّؤْتٰۤى اَحَدٌ مِّثْلَ مَاۤ اُوْتِیْتُمْ اَوْ یُحَآجُّوْكُمْ عِنْدَ رَبِّكُمْ١ؕ قُلْ اِنَّ الْفَضْلَ بِیَدِ اللّٰهِ١ۚ یُؤْتِیْهِ مَنْ یَّشَآءُ١ؕ وَ اللّٰهُ وَاسِعٌ عَلِیْمٌۚۙ﴿73﴾
- وَلَااور نہ
- تُؤْمِنُوْٓامانو تم
- اِلَّاسوائے
- لِمَنْاس کی جو
- تَبِعَپیروی کرے
- دِيْنَكُمْتمہارا دین
- قُلْکہ دیں
- اِنَّبیشک
- الْهُدٰىہدایت
- ھُدَىہدایت
- اللّٰهِاللہ
- اَنْکہ
- يُّؤْتٰٓىدیا گیا
- اَحَدٌکسی کو
- مِّثْلَجیسا
- مَآکچھ
- اُوْتِيْتُمْتمہیں دیا گیا
- اَوْیا
- يُحَآجُّوْكُمْوہ حجت کریں تم سے
- عِنْدَسامنے
- رَبِّكُمْتمہارا رب
- قُلْکہ دیں
- اِنَّبیشک
- الْفَضْلَفضل
- بِيَدِ اللّٰهِاللہ کے ہاتھ میں
- يُؤْتِيْهِوہ دیتا ہے
- مَنْجسے
- يَّشَآءُوہ چاہتا ہے
- وَاللّٰهُاور اللہ
- وَاسِعٌوسعت والا
- عَلِيْمٌجاننے والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اپنے دین کے پیرو کے سوا کسی اور کے قائل نہ ہونا (اے پیغمبر) کہہ دو کہ ہدایت تو خدا ہی کی ہدایت ہے (وہ یہ بھی کہتے ہیں) یہ بھی (نہ ماننا) کہ جو چیز تم کو ملی ہے ویسی کسی اور کو ملے گی یا وہ تمہیں خدا کے روبرو قائل معقول کر سکیں گے یہ بھی کہہ دو کہ بزرگی خدا ہی کے ہاتھ میں ہے وہ جسے چاہتا ہے دیتا ہے اور خدا کشائش والا (اور) علم والا ہے