تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 67

  1. مَا كَانَ اِبْرٰهِیْمُ یَهُوْدِیًّا وَّ لَا نَصْرَانِیًّا وَّ لٰكِنْ كَانَ حَنِیْفًا مُّسْلِمًا١ؕ وَ مَا كَانَ مِنَ الْمُشْرِكِیْنَ﴿67﴾

    1. مَا كَانَنہ تھے
    2. اِبْرٰهِيْمُابراہیم
    3. يَهُوْدِيًّایہودی
    4. وَّلَااور نہ
    5. نَصْرَانِيًّانصرانی
    6. وَّلٰكِنْاور لیکن
    7. كَانَوہ تھے
    8. حَنِيْفًاایک رخ
    9. مُّسْلِمًامسلم (فرمانبردار)
    10. وَمَااور نہ
    11. كَانَتھے
    12. مِنَسے
    13. الْمُشْرِكِيْنَمشرک (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ابراہیم نہ تو یہودی تھے اور نہ عیسائی بلکہ سب سے بے تعلق ہو کر ایک (خدا) کے ہو رہے تھے اور اسی کے فرماں بردار تھے اور مشرکوں میں نہ تھے