تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 66
هٰۤاَنْتُمْ هٰۤؤُلَآءِ حَاجَجْتُمْ فِیْمَا لَكُمْ بِهٖ عِلْمٌ فَلِمَ تُحَآجُّوْنَ فِیْمَا لَیْسَ لَكُمْ بِهٖ عِلْمٌ١ؕ وَ اللّٰهُ یَعْلَمُ وَ اَنْتُمْ لَا تَعْلَمُوْنَ﴿66﴾
- ھٰٓاَنْتُمْہاں تم
- ھٰٓؤُلَآءِوہ لوگ
- حَاجَجْتُمْتم نے جھگڑا کیا
- فِيْمَاجس میں
- لَكُمْتمہیں
- بِهٖاس کا
- عِلْمٌعلم
- فَلِمَاب کیوں
- تُحَآجُّوْنَتم جھگڑتے ہو
- فِيْمَااس میں
- لَيْسَنہیں
- لَكُمْتمہیں
- بِهٖاس کا
- عِلْمٌکچھ علم
- وَاللّٰهُاور اللہ
- يَعْلَمُجانتا ہے
- وَاَنْتُمْاور تم
- لَانہٰیں
- تَعْلَمُوْنَجانتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
دیکھو ایسی بات میں تو تم نے جھگڑا کیا ہی تھا جس کا تمہیں کچھ علم تھا بھی مگر ایسی بات میں کیوں جھگڑتے ہو جس کا تمہیں کچھ بھی علم نہیں اور خدا جانتا ہے اور تم نہیں جانتے