تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 50
وَ مُصَدِّقًا لِّمَا بَیْنَ یَدَیَّ مِنَ التَّوْرٰىةِ وَ لِاُحِلَّ لَكُمْ بَعْضَ الَّذِیْ حُرِّمَ عَلَیْكُمْ وَ جِئْتُكُمْ بِاٰیَةٍ مِّنْ رَّبِّكُمْ١۫ فَاتَّقُوا اللّٰهَ وَ اَطِیْعُوْنِ﴿50﴾
- وَمُصَدِّقًااور تصدیق کرنے والا
- لِّمَاجو
- بَيْنَ يَدَيَّاپنے سے پہلی
- مِنَسے
- التَّوْرٰىةِتوریت
- وَلِاُحِلَّتاکہ حلال کردوں
- لَكُمْتمہارے لیے
- بَعْضَبعض
- الَّذِيْوہ جو کہ
- حُرِّمَحرام کی گئی
- عَلَيْكُمْتم پر
- وَجِئْتُكُمْاور آیا ہوں تمہارے پاس
- بِاٰيَةٍایک نشانی
- مِّنْسے
- رَّبِّكُمْتمہارا رب
- فَاتَّقُواسو تم ڈرو
- اللّٰهَاللہ
- وَاَطِيْعُوْنِاور میرا کہا مانو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور مجھ سے پہلے جو تورات (نازل ہوئی) تھی اس کی تصدیق بھی کرتا ہوں اور (میں) اس لیے بھی (آیا ہوں) کہ بعض چیزیں جو تم پر حرام تھیں ان کو تمہارے لیے حلال کر دوں اور میں تو تمہارے پروردگار کی طرف سے نشانی لے کر آیا ہوں تو خدا سے ڈرو اور میرا کہا مانو