تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 44

  1. ذٰلِكَ مِنْ اَنْۢبَآءِ الْغَیْبِ نُوْحِیْهِ اِلَیْكَ١ؕ وَ مَا كُنْتَ لَدَیْهِمْ اِذْ یُلْقُوْنَ اَقْلَامَهُمْ اَیُّهُمْ یَكْفُلُ مَرْیَمَ١۪ وَ مَا كُنْتَ لَدَیْهِمْ اِذْ یَخْتَصِمُوْنَ﴿44﴾

    1. ذٰلِكَیہ
    2. مِنْسے
    3. اَنْۢبَآءِخبریں
    4. الْغَيْبِغیب
    5. نُوْحِيْهِہم یہ وحی کرتے ہیں
    6. اِلَيْكَتیری طرف
    7. وَمَا كُنْتَاور تو نہ تھا
    8. لَدَيْهِمْان کے پاس
    9. اِذْجب
    10. يُلْقُوْنَوہ ڈالتے تھے
    11. اَقْلَامَھُمْاپنے قلم
    12. اَيُّھُمْکون۔ ان
    13. يَكْفُلُپرورش کرے
    14. مَرْيَمَمریم
    15. وَمَااور نہ
    16. كُنْتَتو نہ تھا
    17. لَدَيْهِمْان کے پاس
    18. اِذْجب
    19. يَخْتَصِمُوْنَوہ جھگڑتے تھے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(اے محمدﷺ) یہ باتیں اخبار غیب میں سے ہیں جو ہم تمہارے پاس بھیجتے ہیں اور جب وہ لوگ اپنے قلم (بطور قرعہ) ڈال رہے تھے کہ مریم کا متکفل کون بنے تو تم ان کے پاس نہیں تھے اور نہ اس وقت ہی ان کے پاس تھے جب وہ آپس میں جھگڑ رہے تھے