تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 43
یٰمَرْیَمُ اقْنُتِیْ لِرَبِّكِ وَ اسْجُدِیْ وَ ارْكَعِیْ مَعَ الرّٰكِعِیْنَ﴿43﴾
- يٰمَرْيَمُاے مریم
- اقْنُتِىْتو فرمانبرداری کر
- لِرَبِّكِاپنے رب کی
- وَاسْجُدِيْاور سجدہ کر
- وَارْكَعِيْاور رکوع کر
- مَعَساتھ
- الرّٰكِعِيْنَرکوع کرنے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
مریم اپنے پروردگار کی فرمانبرداری کرنا اور سجدہ کرنا اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کرنا