تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 179

  1. مَا كَانَ اللّٰهُ لِیَذَرَ الْمُؤْمِنِیْنَ عَلٰى مَاۤ اَنْتُمْ عَلَیْهِ حَتّٰى یَمِیْزَ الْخَبِیْثَ مِنَ الطَّیِّبِ١ؕ وَ مَا كَانَ اللّٰهُ لِیُطْلِعَكُمْ عَلَى الْغَیْبِ وَ لٰكِنَّ اللّٰهَ یَجْتَبِیْ مِنْ رُّسُلِهٖ مَنْ یَّشَآءُ١۪ فَاٰمِنُوْا بِاللّٰهِ وَ رُسُلِهٖ١ۚ وَ اِنْ تُؤْمِنُوْا وَ تَتَّقُوْا فَلَكُمْ اَجْرٌ عَظِیْمٌ﴿179﴾

    1. مَا كَانَنہیں ہے
    2. اللّٰهُاللہ
    3. لِيَذَرَکہ چھوڑے
    4. الْمُؤْمِنِيْنَایمان والے
    5. عَلٰيپر
    6. مَآجو
    7. اَنْتُمْتم
    8. عَلَيْهِاس پر
    9. حَتّٰىیہانتک کہ
    10. يَمِيْزَجدا کردے
    11. الْخَبِيْثَناپاک
    12. مِنَسے
    13. الطَّيِّبِپاک
    14. وَمَا كَانَاور نہیں ہے
    15. اللّٰهُاللہ
    16. لِيُطْلِعَكُمْکہ تمہیں خبر دے
    17. عَلَيپر
    18. الْغَيْبِغیب
    19. وَلٰكِنَّاور لیکن
    20. اللّٰهَاللہ
    21. يَجْتَبِىْچن لیتا ہے
    22. مِنْسے
    23. رُّسُلِھٖاپنے رسول
    24. مَنْجس کو
    25. يَّشَآءُوہ چاہے
    26. فَاٰمِنُوْاتو تم ایمان لاؤ
    27. بِاللّٰهِاللہ پر
    28. وَرُسُلِھٖاور اس کے رسول
    29. وَاِنْاور اگر
    30. تُؤْمِنُوْاتم ایمان لاؤ
    31. وَتَتَّقُوْااور پر وہیز گاری
    32. فَلَكُمْتو تمہارے لیے
    33. اَجْرٌاجر
    34. عَظِيْمٌبڑا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(لوگو) جب تک خدا ناپاک کو پاک سے الگ نہ کردے گا مومنوں کو اس حال میں جس میں تم ہو ہرگز نہیں رہنے دے گا۔ اور الله تم کوغیب کی باتوں سے بھی مطلع نہیں کرے گاالبتہ خدا اپنے پیغمبروں میں سے جسے چاہتا ہے انتخاب کرلیتا ہے۔ تو تم خدا پر اور اس کے رسولوں پر ایمان لاؤاور اگر ایمان لاؤ گے اور پرہیزگاری کرو گے تو تم کو اجر عظیم ملے گا