تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 178

  1. وَ لَا یَحْسَبَنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْۤا اَنَّمَا نُمْلِیْ لَهُمْ خَیْرٌ لِّاَنْفُسِهِمْ١ؕ اِنَّمَا نُمْلِیْ لَهُمْ لِیَزْدَادُوْۤا اِثْمًا١ۚ وَ لَهُمْ عَذَابٌ مُّهِیْنٌ﴿178﴾

    1. وَلَااور نہ
    2. يَحْسَبَنَّہرگز نہ گمان کریں
    3. الَّذِيْنَ كَفَرُوْٓاجن لوگوں نے کفر کیا
    4. اَنَّمَایہ کہ
    5. نُمْلِيْہم ڈھیل دیتے ہیں
    6. لَھُمْانہیں
    7. خَيْرٌبہتر
    8. لِّاَنْفُسِھِمْان کے لیے
    9. اِنَّمَادرحقیقت
    10. نُمْلِيْہم ڈھیل دیتے ہیں
    11. لَھُمْانہیں
    12. لِيَزْدَادُوْٓاتاکہ وہ بڑھ جائیں
    13. اِثْمًاگناہ
    14. وَلَھُمْاور ان کے لیے
    15. عَذَابٌعذاب
    16. مُّهِيْنٌذلیل کرنے والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور کافر لوگ یہ نہ خیال کریں کہ ہم جو ان کو مہلت دیئے جاتے ہیں تو یہ ان کے حق میں اچھا ہے۔ (نہیں بلکہ) ہم ان کو اس لئے مہلت دیتے ہیں کہ اور گناہ کرلیں۔ آخرکار ان کو ذلیل کرنے والا عذاب ہوگا