تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 167

  1. وَ لِیَعْلَمَ الَّذِیْنَ نَافَقُوْا١ۖۚ وَ قِیْلَ لَهُمْ تَعَالَوْا قَاتِلُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ اَوِ ادْفَعُوْا١ؕ قَالُوْا لَوْ نَعْلَمُ قِتَالًا لَّا اتَّبَعْنٰكُمْ١ؕ هُمْ لِلْكُفْرِ یَوْمَئِذٍ اَقْرَبُ مِنْهُمْ لِلْاِیْمَانِ١ۚ یَقُوْلُوْنَ بِاَفْوَاهِهِمْ مَّا لَیْسَ فِیْ قُلُوْبِهِمْ١ؕ وَ اللّٰهُ اَعْلَمُ بِمَا یَكْتُمُوْنَۚ﴿167﴾

    1. وَلِيَعْلَمَاور تاکہ جان لے
    2. الَّذِيْنَوہ جو کہ
    3. نَافَقُوْامنافق ہوئے
    4. وَقِيْلَاور کہا گیا
    5. لَھُمْانہیں
    6. تَعَالَوْاآؤ
    7. قَاتِلُوْالڑو
    8. فِيْمیں
    9. سَبِيْلِ اللّٰهِاللہ کی راہ
    10. اَوِیا
    11. اِدْفَعُوْادفاع کرو
    12. قَالُوْاوہ بولے
    13. لَوْ نَعْلَمُاگر ہم جانتے
    14. قِتَالًاجنگ
    15. لَّااتَّبَعْنٰكُمْضرور تمہارا ساتھ دیتے
    16. ھُمْوہ
    17. لِلْكُفْرِکفر کیلئے (کفر سے)
    18. يَوْمَئِذٍاس دن
    19. اَقْرَبُزیادہ قریب
    20. مِنْھُمْان سے
    21. لِلْاِيْمَانِبہ نسبت ایمان
    22. یَقُوْلُوْنَوہ کہتے ہیں
    23. بِاَفْوَاهِھِمْاپنے منہ سے
    24. مَّا لَيْسَجو نہیں
    25. فِيْ قُلُوْبِھِمْان کے دلوں میں
    26. وَاللّٰهُاور اللہ
    27. اَعْلَمُخوب جاننے والا
    28. بِمَاجو
    29. يَكْتُمُوْنَوہ چھپاتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور منافقوں کو بھی معلوم کرلے اور (جب) ان سے کہا گیا کہ آؤ خدا کے رستے میں جنگ کرو یا (کافروں کے) حملوں کو روکو۔ تو کہنے لگے کہ اگر ہم کو لڑائی کی خبر ہوتی تو ہم ضرور تمہارے ساتھ رہتے یہ اس دن ایمان کی نسبت کفر سے زیادہ قریب تھے منہ سے وہ باتیں کہتے ہیں جو ان کے دل میں نہیں ہیں۔ اور جو کچھ یہ چھپاتے ہیں خدا ان سے خوب واقف ہے