تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 161
وَ مَا كَانَ لِنَبِیٍّ اَنْ یَّغُلَّ١ؕ وَ مَنْ یَّغْلُلْ یَاْتِ بِمَا غَلَّ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ١ۚ ثُمَّ تُوَفّٰى كُلُّ نَفْسٍ مَّا كَسَبَتْ وَ هُمْ لَا یُظْلَمُوْنَ﴿161﴾
- وَمَااور نہیں
- كَانَتھا۔ ہے
- لِنَبِيٍّنبی کے لیے
- اَنْ يَّغُلَّکہ چھپائے
- وَمَنْاور جو
- يَّغْلُلْچھپائے گا
- يَاْتِلائے گا
- بِمَا غَلَّجو اس نے چھپایا
- يَوْمَ الْقِيٰمَةِقیامت کے دن
- ثُمَّپھر
- تُوَفّٰيپورا پائے گا
- كُلُّ نَفْسٍہر شخص
- مَّاجو
- كَسَبَتْاس نے کمایا
- وَھُمْاور وہ
- لَا يُظْلَمُوْنَظلم نہ کیے جائیں گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور کبھی نہیں ہوسکتا کہ پیغمبر (خدا) خیانت کریں۔ اور خیانت کرنے والوں کو قیامت کے دن خیانت کی ہوئی چیز (خدا کے روبرو) لاحاضر کرنی ہوگی۔ پھر ہر شخص کو اس کے اعمال کا پورا پورا بدلا دیا جائے گا اور بےانصافی نہیں کی جائے گی